تبلیغات
پیروان خط ولایت فقیه پاکستان - مطالب سیمینار طلوع تا عروج انقلاب اسلامی و علمای پاکستان(مشهد مقدس)

پیروان خط ولایت فقیه پاکستان
گالری عکسهای نماینده ولی فقیه و قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی (دامت برکاته) و شیعیان پاكستان

بزرگ مردتاریخ

جستجو
مطالب اخیر
لوگو دوستان

 پایگاه مقاومت بسیج نصر
جعبه حدیث

موضوع: سیمینار طلوع تا عروج انقلاب اسلامی و علمای پاکستان(مشهد مقدس) -
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد مقدس کی جانب سے مشہد مقدس جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایک عظیم سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام و طلاب عظام و مومنین کے علاوہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ مشہد کے مدیراعلیٰ جناب حجۃ الاسلام والمسلمین محمدحسین مہدوی مہر اور اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مشهد مقدس جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینارمیں حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین سید علامہ محمد تقی نقوی نے خطاب فرمایا۔ علامہ صاحب سے پہلے جناب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا عطا محمد باقری و حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا استادحسین علی تشکری نے بہت اچہے انداز میں خطاب فرمایا۔



نوشته شده در چهارشنبه 3 خرداد 1391 توسط
مقام معظم رهبری

نویسندگان
آمار سایت
Blog Skin