
ہم سے رابطه shialeaders@yahoo.com
تبلیغات پیروان خط ولایت فقیه پاکستان
گالری عکسهای نماینده ولی فقیه و قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی (دامت برکاته) و شیعیان پاكستان
|
||||
|
نوشته شده در جمعه 1 مهر 1390 توسط
نوشته شده در پنجشنبه 14 اردیبهشت 1391 توسط
نوشته شده در سه شنبه 12 اردیبهشت 1391 توسط
نوشته شده در جمعه 1 اردیبهشت 1391 توسط
نوشته شده در جمعه 1 اردیبهشت 1391 توسط
نوشته شده در جمعه 11 فروردین 1391 توسط
خواتین ومردحضرات ! جیساکہ آپ جانتے ہیں مجھے قابلیت کاہیضہ ہے............ بلکہ یوں کہنامناسب ہوگاکہ قابلیت کاڈینگی ہے یعنی میں جب چاہوں جسے چاہوں اپنے علم کاڈنگ مارکرادھ مواکردیتاہوں اور وہ میرے ڈنگ سے نہ دین کارہتاہے اوردنیاکا،صحیح نالج نہ ہونے کے باوجودمیرے اردگرداندھے عقیدتمندوں کاٹھاٹھیں مارتاہواسمندرموجزن رہتاہے جس کی لہریں اکثربے قابوہوکرسونامی کاروپ دھارلیتی ہیں اوربڑے بڑے پھنیرعالموں کونگل جاتی ہیں کوئی روکنے ٹوکنے والانہیں اورمجھے کوئی روک بھی کس طرح سکتاہے کیونکہ میں تومعاشرے میں ایک عظیم اسلامی سکالرکے طورپرپہچاناجاتاہوں۔ابھی چند دنوں کی ہی توبات ہے کہ جب میں نے اپنی قابلیت کے بیش بھاخزانے کو کھولتے ہوئے پوری قوم کی توہین میں کہا کہ جس طرح فوجی ٹریننگ کے دوران پتلے کو گولی مار کر نشانہ بازی کی ٹریننگ دی جاتی ہے ان تمام باتوں سے بڑھ کرمیں نے یہ تک کہہ دیا کہ تقلیدکی کوئی حقیقت نہیں صرف ولی فقیہ کی اطاعت کریں! اس پربھی کوئی ایکشن نہیں لیاگیااورکوئی ایکشن بھی کیونکرلے سکتاہے کیونکہ مجھے اطمینان کامل ہے کہ جو میرے مدمقابل سوچ رکھنے والاحلقہ احباب ہے وہ اپنے مثبت کرداراورامت کے اتحادکی خاطراس قسم کے مسائل میں خاموشی سے رہنے کوترجیح دیتاہے اوران کے محبوب قائدکی بھی یہی پالیسی ہے کہ قوم کے منفی مسائل میں نہ الجھیںاوراپنی مثبت پالیسی کے تحت قومی خدمت میں مصروف رہیںاورجوانکااینٹی گروپ ہے انکی حالت زاربھی مجھ سے بہترنہیں وہ بھی میری طرح نام ونمودکے پیچھے ہیں اور مفادات کی جنگ لڑرہے ہیں ،ان کا بھی میری طرح کہناہے کہ پاکستان میں شیعہ قوم مردہ ہوچکی ہے اورجب سے ہم نے وحدت کی قیادت سنبھالی ہے تو قوم میں بیداری آئی ہے اورہم نے قوم کوولی فقیہ کانظام سمجھایااورولایت کاصحیح راستہ دکھلایااس سے پہلے لوگوں کو ولی فقیہ کی اہمیت کاعلم نہ تھا! توان سے بھی کوئی پوچھنے والانہیں ہے کہ آپ نے اپنے اس جملہ سے قائدشہیداورڈاکٹرمحمدعلی نقوی سے لے کرتمام علماء کرام کی محنتوں کاقتل کیاہے! ان سے بھی کوئی سوال کرنے والا نہیں کہ کراچی میں شہیدحسن ترابی اورعلامہ فاضل حسین موسوی، سندھ میں علامہ حیدرعلی جوادی،پنجاب میں محسن ملت علامہ سیدصفدرحسین نجفی، علامہ سید محمدتقی نقوی جیسے دسیوں علماء کرام ،گلگت میںشہید ضیاء الدین رضوی ،،بلتستان میں علامہ حسن جعفری،پاراچناراورپشاورمیںقائدشہید،بلوچستان میں علامہ یعقوب توسلی وغیرہ جبکہ پاکستان بھرمیںڈاکٹرمحمدعلی نقوی کی محنت تھی اور ملتان،جنوب پنجاب اور راولپنڈی اسلام آبادمیں قائدملت جعفریہ حضرت علامہ سیدساجدعلی نقوی نے ولایت فقیہ کے نظام کواجاگرکیاجواس وقت سب کے سب تحریک جعفریہ سے وابستہ تھے اس طرح سے درحقیقت نظام ولایت فقیہ کوروشناس کرانے میں تحریک جعفریہ کااہم کردارہے اگرانہیںتاریخ نہیں معلوم توامامیہ آرگنائزیشن کے سرکردہ لیڈران سے معلوم کریں کہ کس طرح رات بھرجاگ کر علامہ سیدساجدعلی نقوی سے ولایت فقیہ پرسیرحاصل معلومات لیاکرتے تھے،لیکن مجھے تونہایت افسوس سے کہناپڑتاہے کہ جن لوگوں کے لیڈران ولایت فقیہ کی تمام ترمعلومات علامہ سید ساجدعلی نقوی سے حاصل کیاکرتے تھے آج وہ علامہ ساجدعلی نقوی کوولایت فقیہ سمجھانے کی احمقانہ سوچ رکھتے ہیں! نوشته شده در پنجشنبه 25 اسفند 1390 توسط
نوشته شده در چهارشنبه 26 بهمن 1390 توسط
![]() علامه سید ساجد علی نقوی و دبیرکل مجمع ![]() در کنار سید حسن نصرالله، دیگر عضو شورایعالی مجمع
در کنار آیتالله آصف محسنی، عضو دیگر شورای عالی مجمع
نوشته شده در یکشنبه 23 بهمن 1390 توسط
نوشته شده در یکشنبه 23 بهمن 1390 توسط
[http:// نوشته شده در جمعه 21 بهمن 1390 توسط
نوشته شده در چهارشنبه 12 بهمن 1390 توسط
نوشته شده در چهارشنبه 12 بهمن 1390 توسط
نوشته شده در دوشنبه 3 بهمن 1390 توسط
23rd of ramzan relly yom-ul-qudus at sukkur and khairpur.
18th of ramzan "aazadi-e-batul muqadas conference"
نوشته شده در پنجشنبه 5 آبان 1390 توسط موضوع: جعفریہ اسٹوڈنس آرگنائزیشن پاکستان -
نوشته شده در سه شنبه 26 مهر 1390 توسط
|
|
|||